getting-started menu file edit view settings files-and-stats toolbar routing poi scissors time merge extract elevation minify clean map-controls gpx faq
نکالیں
یہ ٹول آپ کو ان فائلوں (یا راستوں) سے راستے (یا حصے) نکالنے دیتا ہے جن میں متعدد راستے یا حصے موجود ہوں۔
Your selection must contain items with multiple traces to extract them.
اگر آپ یہ ٹول ایسی فائل پر لگائیں جس میں متعدد راستے ہوں، تو ہر راستے کے لیے ایک نئی فائل بنائی جائے گی۔ اسی طرح، اگر راستے میں متعدد حصے ہوں، تو اسی فائل میں ہر حصے کے لیے ایک نیا راستہ بنایا جائے گا۔
جب آپ ایسی فائل سے راستے نکالتے ہیں جس میں دلچسپی کے مقامات بھی موجود ہوں، تو ٹول ہر مقام کو خودکار طور پر اس راستے کے ساتھ منسلک کر دیتا ہے جس کے وہ سب سے قریب ہو۔